اس کے بگڑے ہوئے لہجے سے مجھے لگتا ہے
گھر کے بٹوارے پہ اب خون خرابہ ہوگا
باپ تو جا بھی چکا ایسا مجھے لگتا ہے
ماں کو رکھنے پہ بہت شور شرابہ ہوگا

0
69