دل بھی عجب سے خواب دیکھتا ہے
جلتے ہوئے گلاب دیکھتا ہے
ہر گام ایک گل بدن کے سائے
ہر موڑ پہ سراب دیکھتا ہے

0
13