سانِحَہ داتا دَرْبار بھاٹی گیٹ لاہور!!!
——
جِن لوگوں کا جینا مَرنا ایک برابر ہوتا ہے
اُن لوگوں کا جینا کیا اور اُن لوگوں کا مَرنا کیا
تُم بھی دُوسرے لوگوں جیسے بے حِس کیوں نَہِیں بَن جاتے
جُھوٹا سَچّا کوئی بھی اِلْزام کِسی پَر دَھرنا کیا
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2