جو سب سے سبز ہوتا ہے |
وہ پہلے سب سے جھڑتا ہے |
جو اونچا سب میں ہوتا ہے |
جڑوں سے وہ اکھڑتا ہے |
تجھے اک بار مرنا ہے |
مگر کیوں روز مرتا ہے |
وہی اصلی سکندر ہے |
جو خود سے جنگ لڑتا ہے |
ابھی گمنام ہوں شاہدؔ |
مگر کیا فرق پڑتا ہے |
جو سب سے سبز ہوتا ہے |
وہ پہلے سب سے جھڑتا ہے |
جو اونچا سب میں ہوتا ہے |
جڑوں سے وہ اکھڑتا ہے |
تجھے اک بار مرنا ہے |
مگر کیوں روز مرتا ہے |
وہی اصلی سکندر ہے |
جو خود سے جنگ لڑتا ہے |
ابھی گمنام ہوں شاہدؔ |
مگر کیا فرق پڑتا ہے |
معلومات