کم عقل جتنے ہیں بڑےجج وہ کہلاتے ہیں
دن رات سب ہی راگ یہ دستوری گاتے ہیں
اقلیتوں کو مذہبی آزادی ہم نے دی
کم عقل خبریں ایسی بے پر کی اڑاتے ہیں

0
53