| جس جنگ کی خواہش برسوں سے ہم لوگ دلوں میں رکھتے تھے |
| وہ جنگ ادھوری کیوں چھوڑی اس بات پہ ہیں ناراض سبھی |
| دشمن نے پہل کر ڈالی ہے، ناپاک ارادے اس کے ہیں |
| اب وقت نہیں ہے رکنے کا، جو کرنا ہے، کر بھی ڈالو ابھی |
| محمد اویس قرنی |

معلومات