اگر میں بولوں تو بولے گا ویسے بولتا ہے |
مرے رقیب کو دیکھو کہ کیسے بولتا ہے |
وہ جس کے حُسن نے سب کو عطا کیا ہے سخن |
اُسے غرض ہی نہیں کوئی جیسے بولتا ہے |
اگر میں بولوں تو بولے گا ویسے بولتا ہے |
مرے رقیب کو دیکھو کہ کیسے بولتا ہے |
وہ جس کے حُسن نے سب کو عطا کیا ہے سخن |
اُسے غرض ہی نہیں کوئی جیسے بولتا ہے |
معلومات