تُو ہے مَولا میں ہوں بَندہ
تُو ہے طَیّب میں ہوں گَندہ
پَاک کَردے مُجھ کو مَولا
مَیں ہوں نَادِم میں شَرمِندہ

0
12