محمدﷺ ہمارے نبی ہیں
انہوں نے اپنے نورسے ہدایت بخشی
اے پیارے!
مکہ سے اٹھ کر ان کا نور مدینہ تک چھا گیا
جو ان کی نماز/سلام پڑھے اوران کی سیرت پہ عمل کرے
خوش نصیب ہے وہ جو شخص ان کے ساۓ میں چلتا ہے
اس کی موت کے بعد حضورﷺ اس کی شفاعت کریں گے۔
"اے ہمارے امامﷺ، اے سچےﷺ، اے مسلمانوں کی سندﷺ(پکے راہنما)
اے میرے حبیبﷺ، اے محمدﷺ، اے عبد اللہ کے بیٹے
رسالت پوری ہو گئی
اور آپﷺ نے اس پہ مہر لگا دی"
میری زندگی بھر یہی دعا ہے کہ میں ان کی نماز پڑھتا رہوں
اور نماز کے بعد بھی ان کے نقش قدم پہ چلتا رہوں
محمدﷺ ہمارے نبی ہیں
انہوں نے اپنے نورسے ہدایت بخشی
اے پیارے!
مکہ سے اٹھ کر ان کا نور مدینہ تک چھا گیا
جو ان کی نماز/سلام پڑھے اوران کی سیرت پہ عمل کرے
خوش نصیب ہے وہ جو شخص ان کے ساۓ میں چلتا ہے
اس کی موت کے بعد حضورﷺ اس کی شفاعت کریں گے۔
میں نے پہلے پہل والدین کی لوریوں میں
جب حضورﷺ پرسلام پڑگتے ، دعا کرتے ہوئے سنا
اللہم صلی علیہ ! اے اللہ انﷺ پہ درود و سلام ہو
یوں اے پیارے!
میرا ایمان بھی بڑھتا گیا اورمجھے ان سے محبت ہو گئی
مجھے حفاظت کا احساس ہوا، مجھے امان مل گئی
میں نے ان کے ساتھ مل کر پڑھنا شروع کر دیا
اللہ صلی وسلم/ اور ان پر برکت ہو
اللہ صلی وسلم /اور ان پر برکت ہو
اے اللہ کے رسولﷺ
میں اپ کا خواب میں دیدار کرنا چاہتا ہوں
تاکہ میں آپ کے کندھوں پرسر رکھ کر روئوں اور سوجاؤں
اے اللہ کے حبیبﷺ
اور میں آپ کی صحبت کا شرف حاصل کرنا چاہتا ہوں
اورمٰیں آپ کی امت کی صفوں میں شامل رہنا چاہتا ہوں
اور اے اللہ کے حبیبﷺ
میں آپ کی ہی امان میں رہنا چاہتا ہوں"
محمدﷺ ہمارے نبی ہیں
محمدﷺ ہمارے نبی ہیں
انہوں نے اپنے نورسے ہدایت بخشی
اے پیارے!
مکہ سے اٹھ کر ان کا نور مدینہ تک چھا گیا
جو ان کی نماز/سلام پڑھے اوران کی سیرت پہ عمل کرے
خوش نصیب ہے وہ جو شخص ان کے ساۓ میں چلتا ہے
اس کی موت کے بعد حضورﷺ اس کی شفاعت کریں گے۔
"اے پیارےﷺ، اے طہﷺ
اے بے یقینی سے نجات دلانے والے"
حضور نے دن رات میں ہماری آنکھوں کے سامنے
اس دنیا کو بدل دیا

0
17