"فیض" سے "غالب"، ہاں "اقبال" بھی ہے |
جوش سے ساحر، "ادا"، "جون" کی ہے |
"میر" "عدم" " آتشِ" "مومًنِ" تک |
"سیف" بھی "حسرت" کہ "محسن" چہ جی ہے |
"میرا جی" "دبیر" فراق" و "مجاز" و "مصحفی" |
"ناصر" سے "عارف" "امجد" و "حفیظ" "اندوری" |
"ظفر" سے"جالب" "فرازِ" سُخَنی |
"شیفتہ" کہ"انیس" "داغِ" مغنی |
دعاۓ کاشف کہ ملے "ذوق"و فیض |
اردو ادب پہ ان کا احسانِ ہےبلا خیز |
------------ |
آزاد نثری نظم |
شاعر: کاشف علی عبّاس |
© 2023 جملہ حقوق بحق شاعر محفوظ© |
معلومات