| کیا کیا ہے کھویا اور کیا ہے مِلا مجھے |
| اے قلبِ شکستہ یاد مت کچھ دِلا مجھے |
| سفر زندگی کا رائیگاں ہی گیا مرا |
| نہ ملا تُو اور نہ ہی ملا ہے خُدا مجھے |
| کیا کیا ہے کھویا اور کیا ہے مِلا مجھے |
| اے قلبِ شکستہ یاد مت کچھ دِلا مجھے |
| سفر زندگی کا رائیگاں ہی گیا مرا |
| نہ ملا تُو اور نہ ہی ملا ہے خُدا مجھے |
معلومات