ہم کو ہے سب سے پیارا
اللہ بخش, اللہ یار ہمارا
ہم دیوانے حافظ ماہی کے
فقیر سیال, ذوالفقار ہمارا
مراد علی ہمارے بابا
علی آباد, دربار ہمارا
خواجہ صاحب کی خدمت کو
حاظر ہے, گھر بار ہمارا
فیضِ حافظ لینے کو
عبداللہ ہے, تیار ہمارا

0
29