ہتھکنڈا ہے مغرب کا نوبل پیس پرائز
لینا ہے تو مانو ان کی باتیں ناجائز
امن کے پردے کے پیچھے کرتے ہیں سیاست
جیتنے والے کو خود ہی کرتے ہیں یہ فائز

0