مادرِملت اور شیخ مجیب قرار پائے غدار
اس سے نا ختم ہونےوالا شروع ہوا اِنتشار
جب اِدھر ہم اور اُدھر تم کا لگایا گیا نعرہ
اُسی وقت مُلک ٹوٹنے کا ہو گیا تھا اَشارہ
آزادی کے لئے قائد نے کئے تھے کتنے جتن
چوبیس سالوں بعد دو لخت ہو گیا میرا پیارا وَطن
یارَب میرے مُلک کو رکھ قائم و دائم
خاک میں مَلا دںے دُشمن کے سب عزائم

0
33