| حسینؑ چل پڑے تھے یوں مدینے سے | 
| اُتر رہی ہو جیسے شام زینے سے | 
| حسینؑ ہیں، حسنؑ نہ فاطمہؑ و علیؑ | 
| نظر نہیں وہ آتے اب نگینے سے | 
| کجا حسینؑ جو بقائے بو البشر | 
| کجا امیہ کے وہ قرد کمینے سے | 
| ملائکہ یہ کائنات یہ نبی | 
| بنے ہیں سب حسینؑ کے پسینے سے | 
| منظر عباس | 
| حسینؑ چل پڑے تھے یوں مدینے سے | 
| اُتر رہی ہو جیسے شام زینے سے | 
| حسینؑ ہیں، حسنؑ نہ فاطمہؑ و علیؑ | 
| نظر نہیں وہ آتے اب نگینے سے | 
| کجا حسینؑ جو بقائے بو البشر | 
| کجا امیہ کے وہ قرد کمینے سے | 
| ملائکہ یہ کائنات یہ نبی | 
| بنے ہیں سب حسینؑ کے پسینے سے | 
| منظر عباس | 
معلومات