فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے کا سَب سے بَڑا شیئر ہولڈر!!!
——
پی آئی اے کو عَقْد میں لے کر
بیوَہ کی تَوقِیر بَڑھائی
رَب کا شُکْر ادَا کر بھائی
جِس نے ہَماری فَوج بنائی
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3