| پیار کا مول اذیت سے چکانا ہی پڑا |
| زخمِ دل کو ہمیں نمکین بنانا ہی پڑا |
| بےبسی اور بھلا اس سے بڑی کیا ہوگی |
| چھوڑ کر اپنوں کو غیروں سے نبھانا ہی پڑا |
| پیار کا مول اذیت سے چکانا ہی پڑا |
| زخمِ دل کو ہمیں نمکین بنانا ہی پڑا |
| بےبسی اور بھلا اس سے بڑی کیا ہوگی |
| چھوڑ کر اپنوں کو غیروں سے نبھانا ہی پڑا |
معلومات