ہم مل جائیں گے
جیون کے باغیچے میں
گل کھل جائیں گے

10