| مسل کے رکھ دیا اس نے تومثل غنچہ مجھے |
| مرا قصور تبسم تھا اور کچھ بھی نہ تھا |
| زمانہ کہتارہا اس کو دیوتا بے شک |
| مرے لیے تو وہ ظالم تھا اور کچھ بھی نہ تھا |

معلومات