| کنبہ لئے حسینؑ جو مقتل میں آ گئے |
| عرشی بھی دیکھتے ہیں کہ شبّیرؑ چھا گئے |
| کربل میں چار سُو ہے فقط خُلد کی مہک |
| کچھ پھول اس طرح سے زمیں میں سما گئے |
| میاؔں حمزہ |
| کنبہ لئے حسینؑ جو مقتل میں آ گئے |
| عرشی بھی دیکھتے ہیں کہ شبّیرؑ چھا گئے |
| کربل میں چار سُو ہے فقط خُلد کی مہک |
| کچھ پھول اس طرح سے زمیں میں سما گئے |
| میاؔں حمزہ |
معلومات