رات ہے تھوڑی سوانگ بہت |
ایک ہوں میں اور مانگ بہت |
خون پسینہ ایک ہوا |
اوپر سے ہے بانگ بہت |
پیار کی خاطر تڑپ رہی ہے |
ہاتھ چڑھا ہے رانگ بہت |
دل ٹوٹا ہے آج ہمارا |
آئے گی گلبانگ بہت |
شاہد کس سے ملتا ہے اب |
دنیا کو ہے تھانگ بہت |
رات ہے تھوڑی سوانگ بہت |
ایک ہوں میں اور مانگ بہت |
خون پسینہ ایک ہوا |
اوپر سے ہے بانگ بہت |
پیار کی خاطر تڑپ رہی ہے |
ہاتھ چڑھا ہے رانگ بہت |
دل ٹوٹا ہے آج ہمارا |
آئے گی گلبانگ بہت |
شاہد کس سے ملتا ہے اب |
دنیا کو ہے تھانگ بہت |
معلومات