پیار تحفہ ہے کیا؟
آپ کو ہوا ہے کیا؟
چھوڑ دے یا پاس رکھ
اتنا سوچتا ہے کیا
تم تلک پہنچنے کا
کوئی راستہ ہے کیا
تیری آہٹیں ہیں یا
پھر وہی ہوا ہے کیا؟
عشق سہہ سکو گے کیا
اتنا حوصلہ ہے کیا

0
83