| مذہب کی لے کر اوٹ، توبہ توبہ |
| رہبر نے کی ہے لُوٹ، توبہ توبہ |
| چہرے پہ ہے اخلاص کا ستارا |
| لیکن ہے دل میں کھوٹ، توبہ توبہ |
| ہو چکی ہے مرنے کی عمر لیکن |
| ہونٹوں پہ ہر پل جُھوٹ، توبہ توبہ |
| مذہب کی لے کر اوٹ، توبہ توبہ |
| رہبر نے کی ہے لُوٹ، توبہ توبہ |
| چہرے پہ ہے اخلاص کا ستارا |
| لیکن ہے دل میں کھوٹ، توبہ توبہ |
| ہو چکی ہے مرنے کی عمر لیکن |
| ہونٹوں پہ ہر پل جُھوٹ، توبہ توبہ |
معلومات