کیوں دادِ حسن پائی ہے ہم سے کسی نے قبل |
اب تو بتا کہ اس پہ بھی جھگڑا کرے گا کون |
اس کی دلہن نئی ہے ،مری بھی تو ہے دعو* |
اب باپ کی جگہ پہ خلیفہ بنے گا کون؟؟ |
*اصل لفظ فارسی زبان کا "دعوا" ہے جس کے معنی "جھگڑالو" کے ہیں |

معلومات