کاش الیکشن کمیشن شفاف کرواتا اِنتخابات
اَب اِنھیں مِل رہے ہیں عجیب عجیب اَلقابات
آر-او کے فارم 47 کے جاری ہیں مزید کمالات
بلاآخر عدلیہ کو ہی دیکھنے پڑیں کے سب معاملات

0
28