محمد ہیں سب کچھ جہاں میں ہمارے
محمد ہمیں جان سے بھی ہیں پیارے
صحابہ ہیں سارے چمکتے ستارے
حبیب خدا پر جو سب کچھ ہیں وارے

0
1