| اب پھر کسی کے جانے پہ رونے لگا ہے تو |
| اے میرے دل یہ کوئی نئی بات تو نہیں |
| جو کہنا چاہتی ہو کہ اک بات کہنی ہے |
| ڈر جس کا ہے مجھے یہ وہی بات تو نہیں؟ |
| اب پھر کسی کے جانے پہ رونے لگا ہے تو |
| اے میرے دل یہ کوئی نئی بات تو نہیں |
| جو کہنا چاہتی ہو کہ اک بات کہنی ہے |
| ڈر جس کا ہے مجھے یہ وہی بات تو نہیں؟ |
معلومات