جو ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑے
نہیں چاہئیے ایسے سیاسی بھگوڑے
ہوا کا رُکھ دِیکھ کر چلنے والے سیاستدان
نہیں چاہئیے ایسے لوٹے لُٹیرے سیاستدان
دُکھ سُکھ میں رِہنے والے پارٹی کے ہمراہ
اُنہی پر اعتبار کرتے ہیں پارٹی سربراہ

0
39