ظالم کو ظلم سے کوئی روکتا نہیں اب
جابر کو جبر سے کوئی ٹوکتا نہیں اب
ظلم و ستم کے آگے بے بس ہیں سب نہتے
دنیا میں ظالموں کو ملتی سزا نہیں اب

0
3