بلاعنوان ،کیا کہنے!
عشق ہے ایمان، کیا کہنے!
محبت امن اور چاہت
یہی سامان ،کیا کہنے!
اُسے تم چھوڑ دو عثماں
ترا فرمان ،کیا کہنے!
ڈبو دے گا تمہیں جوہڑ
بڑا طوفان ،کیا کہنے!
مری بداعتدالی دیکھ
ہنسا شیطان، کیا کہنے!

0
89