کٹنے کو تو زندگی یوں کٹ رہی ہے
ہر لمحہ پر سانس اپنی گھٹ رہی ہے
شب ہے یہ ظلمات کی ڈھلنے والی
ہونے والی صبح ہے پو پھٹ رہی ہے

0
7