| قاتلوں کا کبھی جو سِپَہ بن گیا |
| امن کا اِک وہ اب فاختہ بن گیا |
| جو کھڑا ہےحسینی نہ کی طرح اِک |
| اُس کی ہر بات کا فلسفہ بن گیا |
| نعرۂ حیدری جب لگایا میں نے |
| مُشکلوں میں خودی راستہ بن گیا |
| قاتلوں کا کبھی جو سِپَہ بن گیا |
| امن کا اِک وہ اب فاختہ بن گیا |
| جو کھڑا ہےحسینی نہ کی طرح اِک |
| اُس کی ہر بات کا فلسفہ بن گیا |
| نعرۂ حیدری جب لگایا میں نے |
| مُشکلوں میں خودی راستہ بن گیا |
معلومات