ایپسٹین فائلز (3)!!!
——
صاف سُتھرے ہو کے بھی جو غَلِیظ رَہتے ہیں
کِس طَرْح کے ہوتے ہیں ذِلَّتوں کے مارے لوگ؟
عالَمی دَرِنْدوں کے کارنامے دیکھے ہیں؟
اِس طَرْح کے ہوتے ہیں ذِلَّتوں کے مارے لوگ
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4