نفس کی نادانیاں |
عشق کی رسوائیاں |
قلب کی رنگینیاں |
عقل کی حیرانیاں |
خلق کی تابانیاں |
جہل کی تاریکیاں |
قرب کی خوشحالیاں |
وصل کی بدحالیاں |
ظلم کی بربادیاں |
رحم کی آبادیاں |
نور کی رعنائیاں |
وقت کی قربانیاں |
علم کی سلطانیاں |
فکر کی آسانیاں |
جیت کی مشہوریاں |
ہار کی گمنامیاں |
باپ کی مزدوریاں |
امی کی مجبوریاں |
زندگی کا کھیل ہیں |
زندگی کا کھیل ہیں |
معلومات