| مانگوں دعا مقبول مرے اللہ ہو جاۓ |
| مصطفی کی ہو نظر تو کرم واللہ ہو جاۓ |
| کانوں میں گونجتی رہتی ہیں حرم کی بانگیں |
| ازنِ حاضری پھر سے عطا للہ ہو جاۓ |
| گھبرا گیا ہوں گردشِ دوراں سے یا نبی |
| قلبِ پریشاں کو عارض کا تجلا ہو جاۓ |
| افری زمانے کو جانچنے کے دو ہی ہیں معیار |
| نورِ مدینہ ہو یا پھر بيت الله ہو جاۓ |
معلومات