جیسی ہو مشکل یا علی کہوں گا
میں حیدری تھا، حیدری رہوں گا
باب العلم کے نام کا ہے صدقہ
حق بات لب پر لاتا ہی رہوں گا
فاتح بنا، خیبر شکن، علی کن
ہر لحضہ گن سب گاتا میں رہوں گا
وہ فقر ،اعلیٰ زکرِِ، اس علی کا
صبر و شکر شانِِ بیاں کروں گا
کس کی ولایت پوچھی ہے لو گوں نے؟
ید اللّه ہے، اس کو علی کہوں گا
اک معجزہ نادِِ علی کا یہ ہے
کاشف کہ ہدیہ روز میں کروں گا

0
125