| کبھی اپنا کبھی تیرا ہو جاتا ہوں |
| بیٹھے بیٹھے یونہی کھو جاتا ہوں |
| جب اس مہ زادی کے خوابوں سے کچھ |
| فرصت ملتی ہے تو سو جاتا ہوں |
| اس کو حاصل ہے طلسمِ کن کا فن |
| وہ کہتا ہے ہو میں ہو جاتا ہوں |
| کبھی اپنا کبھی تیرا ہو جاتا ہوں |
| بیٹھے بیٹھے یونہی کھو جاتا ہوں |
| جب اس مہ زادی کے خوابوں سے کچھ |
| فرصت ملتی ہے تو سو جاتا ہوں |
| اس کو حاصل ہے طلسمِ کن کا فن |
| وہ کہتا ہے ہو میں ہو جاتا ہوں |
معلومات