ہے لگی آگ سینے میں میرے
ہاۓ ارمان جلتے ہیں میرے
یہ نہ ہو تم بھی راکھ ہو جاؤ
ہے نہیں آگ قابو میں میرے
یوں تو میں بھول ہی چکا سب کو
ہر گھڑی تم ہو دھیان میں میرے
سب لٹا کے خموش ہوں میں اب
کچھ نئیں اب امان میں میرے
ہے خلش اور اب سکوں کیسا
تم ہو میں بھی یہ خواب ہیں میرے

0
19