مرے دل پر بھی چھالے پڑ گئے ہیں
سفر یہ جانِ جاں کب تک چلے گا
کسی رہ رو سے بس یہ پوچھنا تھا
یہ دل کا کارواں کب تک چلے گا

0
21