| لب پر جب ذکر آیا تیرا |
| غم میں نے خود ہی پایا تیرا |
| ہو گے سب وہ جدا وفا سے |
| جس پر بھی تھا یہ سایا تیرا |
| در پر ان کے میں کیسے جاتا |
| جس در سے غم کمایا تیرا |
| کیوں کرتے چاند بات ان کی |
| نقشہ دل پر ہے چھایا تیرا |
| ہم نے فیضان سے کہا ہے |
| برہم ہم نے بچایا تیرا |
| لب پر جب ذکر آیا تیرا |
| غم میں نے خود ہی پایا تیرا |
| ہو گے سب وہ جدا وفا سے |
| جس پر بھی تھا یہ سایا تیرا |
| در پر ان کے میں کیسے جاتا |
| جس در سے غم کمایا تیرا |
| کیوں کرتے چاند بات ان کی |
| نقشہ دل پر ہے چھایا تیرا |
| ہم نے فیضان سے کہا ہے |
| برہم ہم نے بچایا تیرا |
معلومات