| وقت گزرا ہے یا گزارا ہے |
| فیصلہ جو بھی ہے تمھارا ہے |
| مدتوں بعد خواب میں آئے |
| کیا یہ ملنے کا استعارا ہے؟ |
| دسترس میں نہیں اگر دنیا |
| کیوں زمیں پر ہمیں اتارا ہے |
| جان جوکھوں میں آپ مت ڈالیں |
| دردِ سر یہ فقط ہمارا ہے |
| وقت گزرا ہے یا گزارا ہے |
| فیصلہ جو بھی ہے تمھارا ہے |
| مدتوں بعد خواب میں آئے |
| کیا یہ ملنے کا استعارا ہے؟ |
| دسترس میں نہیں اگر دنیا |
| کیوں زمیں پر ہمیں اتارا ہے |
| جان جوکھوں میں آپ مت ڈالیں |
| دردِ سر یہ فقط ہمارا ہے |
معلومات