| فرشتے جب دکھائیں گے حسیں چہرہ محمدﷺ کا |
| تو ہر گوشہ ہو جائے گا منور میری مَرقَد کا |
| فرشتے پوچھیں گے جب کچھ مرے آقاﷺ کے بارے میں |
| تو اٹھ کر میں کروں گا پیش تحفہ نعتِ احمدﷺ کا |

معلومات