زرد پتوں کا قصہ تمام ہوا
خزاں نے چپ چاپ رخصت لی ہے
بنجر شاخوں کے لبوں پر
ہری کونپل مسکرا رہی ہے
زندگی
پھر سے اپنا نام لکھ رہی ہے

0
5