گاؤں میں گُزرے سال نہیں بھولے گے کبھی
دُکھ میں بِن بلائے اکٹھے ہو جاتے ہیں سبھی
شہر میں سب ہوتے ہیں آپس میں اَجنبی
غرض کی بنا پر ہی ہوتا ہے تُعلق باہمی

0
18