| باقی جو رگوں میں ہے حرارت اب تک |
| آنکھوں کی چمک میں ہے شرارت اب تک |
| پامال ہوئے نقش و نگارِ در و بام |
| بنیاد پہ قائم ہے عمارت اب تک |
| باقی جو رگوں میں ہے حرارت اب تک |
| آنکھوں کی چمک میں ہے شرارت اب تک |
| پامال ہوئے نقش و نگارِ در و بام |
| بنیاد پہ قائم ہے عمارت اب تک |
معلومات