ہر گھڑی اُسے چاہے
دل کا مشغلہ دیکھو
میرا دیکھنا دیکھو
پھر مجھے بُرا کہنا
پہلے آئنہ دیکھو
کیسا آدمی ہوں میں
میرے پاس آ دیکھو
خوبصورتی چھوڑو
بندے میں وفا دیکھو
ان کے ہاں چلے جاؤ
قسمت آزما دیکھو
بزمِ ہستی میں شاہد
درد آشنا دیکھو

0
5