بس اَب تو اِیک ہی ہے دِل کی آرزو
جیتے وہ جماعت جسکا اِنتخابی نشان ترازو
خدمتِ خلق میں جس کا نہیں کوئی ثانی
اُنہی کو ووٹ ڈالیں سب پاکستانی
ووٹ دِیتے وقت اَمیدوار کا دِیکھیں کردار
یقیناً جماعت اِسلامی ہی ہے زِیادہ حقدار

0
32