کب بدلے گی نیا رنگ
تیری میری یہ جنگ
عجب ہے یہ رشتہ
مدت رہے ہم سنگ
تم سے نفرت ہے اب
تجھ سے کب ملے آہنگ
تم تو سراپا بیزاری ہو
میں سراپا شوخ سنگ
اک زمانہ کرے توبہ
دیکھ کر تیرے ڈھنگ
خرافات عشق لا محدود
شمار کرتے رہ گیا دنگ
سچی محبت کا کاشف
نشہ بھی چیز ہے دبنگ
شاعر :کاشف علی عبّاس

0
87