اداسی کتنی پیاری لگتی ہے
یہ لڑکی کتنی پیاری لگتی ہے
/
ترے اس مخملی اندام پر
یہ ساری کتنی پیاری لگتی ہے
/
وہ زلفوں کو سنوارے شاعری
سناتی کتنی پیاری لگتی ہے
/
کہانی دو دلوں کی دیکھو تو
ادھوری کتنی پیاری لگتی ہے

0
7