تم اپنے سبھی مہروں کو میداں میں اتارو |
رانی ہو کہ فرزیں یا رخ و فیل و پیادہ |
اے شاطرِ ایام کہ جو چاہو چلو چال |
قبضے میں ہے میرے ابھی شطرنج کا راجہ |
تم اپنے سبھی مہروں کو میداں میں اتارو |
رانی ہو کہ فرزیں یا رخ و فیل و پیادہ |
اے شاطرِ ایام کہ جو چاہو چلو چال |
قبضے میں ہے میرے ابھی شطرنج کا راجہ |
معلومات